جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کسی کو ای رکشہ سروس میں رکاوٹ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:آر ٹی او کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in تازہ تریں
A A
?علما ہماری روڈ سیفٹی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد فراہم کریں:آر ٹی او کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۰جنوری

ریجنل ٹرانسپورٹ افسر کشمیر‘ سید شہنواز بخاری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں دوسرے آپریٹرز کو ای رکشہ خدمات میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

بخاری نے کہا کہ ای رکشہ سروس کے لئے لوگوں کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے جہاں بھی ضرورت ہوگی اس سروس کو وہاں دستیاب رکھا جائے گا۔

آر ٹی او نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

بخاری نے کہا”میری نوٹس میں لایا گیا کہ کچھ سومویونیوں کے ٹھیکہ دار ہیں یا کسی ایک علاقے میں کوئی بندہ کھڑا ہوا ہے جس نے اس علاقے میں قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا“۔

ان کا کہنا تھا کہ جہاں بھی ای رکشہ سروس کی ضرورت ہے وہاں اس سروس کو دستیاب رکھا جائے گا کیونکہ عوام کی طرف سے اس سروس کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے ۔

بخاری نے کہا کہ ای رکشہ سروس کو صرف دو ہی روٹس پر چلنے کی اجازت نہیں ہے ۔

آر ٹی او نے کہا”ای رکشہ سروس کے لئے صرف دو ہی روٹس ایک قومی شاہراہ اور دوسرا ائیر پورٹ روڈ پر چلنے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ ان دونوں روٹس پر گاڑیوں کا زیادہ رش بھی ہوتا ہے گاڑیاں زیادہ تیز بھی چلتی ہیں“۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ ای رکشوں کے لئے لگ بھگ 80 روٹس کی وضاحت کی گئی ہے ۔

بخاری نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کے اس ذریعے کی لوگوں کو ضرورت ہے اور ان سے کسی کے روز گار پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سروس سے لوگ راحت کی سانس لے رہے ہیں اور ان رکشوں کو کسی نہ کسی روڈ پر چلنا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سروس میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر: یوم جمہوریہ کے پیش نظر ضلع کشتواڑ میں سیکورٹی بڑھا دی گئی

Next Post

اُس پار کے الیکشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اُس پار کے الیکشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.