جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یوم جمہوریہ:پولیس کی جموں میں ہوٹلوں کے اسٹاف سے الرٹ رہنے کی تاکید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/ 18 جنوری
جموںکشمیر میں یوم جمہوریہ کے سلسلے منعقد کی جانے والی تقریبات کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے جہاں سیکورٹی کا کڑی بند وبست کیا جا رہا ہے وہیں جموں میں پولیس نے جمعرات کو ایک میٹنگ کے دوران ہوٹل مالکان کو الرٹ رہنے کی تاکید کی۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں میں پولیس نے ہوٹل مالکان اور منجیروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں ان کو یوم جمہوریہ کے پیش نظر الرٹ رہنے کی تاکید کی گئی۔
میٹنگ کے بعد ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا کہ یوم جمہوریہ کو لے کر ہم بہت ہی الرٹ ہیں اور اس سلسلے میں مختلف النوع اقدام کئے جا رہے ہیں۔
افسر نے کہاآج ہم نے ہوٹل مالکان اور منیجروں کے ساتھ میٹنگ کی جس میں ہم نے ان سے کہا کہ اگر ہوٹل میں کوئی مشکوک شخص آئے یا اگر آپ کسی مشکوک گاڑی کو دیکھیں تو اس کے متعلق پولیس کو فوری طور پر مطلع کریں“۔
ان کا کہنا تھا کہ یوم جمہوریہ کے سلسلے میں ایک مہینے سے تیاریاں چل رہی ہیں اور اس کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
افسر نے کہا کہ پولیس کے افسران سٹی اور مضافاتی علاقوں کا دورہ کرتے ہیں اور اس کے علاوہ گاڑیوں وغیرہ کی چیکنگ بھی کی جا رہی ہے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ کی سب سے بڑی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں منعقد ہوگی جس کی صدارت لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کریں گے اور مارچ پاسٹ پر سلامی لیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم جمہوریہ پر کوئی پابندی عائد نہیں ہو گی:صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائیر سیل قائم کئے جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائیر سیل قائم کئے جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.