پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

۴فضائیہ اہلکاروں کی ہلاکت:یاسین ملک کی قتل کے پیچھے شوٹر کے طور پر شناخت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18 - Updated on 2024-01-19
in تازہ تریں
A A
ٹیرر فنڈنگ: یاسین ملک مجرم قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں/18 جنوری
سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں ایک اہم عینی شاہد نے جمعرات کو جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کی شناخت 1990 میں سرینگر میں ہندوستانی فضائیہ کے جوانوں پر فائرنگ کرنے والے مرکزی شوٹر کے طور پر کی۔
واضح رہے کہ 25 جنوری 1990 کو سری نگر کے مضافاتی علاقے راول پورہ میں ایک اسکواڈرن لیڈر سمیت چار آئی اے ایف اہلکار ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے تھے۔
آئی اے ایف کے سابق ملازم اور استغاثہ کے گواہ ‘راجوار امیشوار سنگھ نے ملک کی شناخت کی جسے دہلی کی تہاڑ جیل سے ویڈیو کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں وہ کئی سالوں سے قید ہے۔
سی بی آئی کی سینئر پبلک پراسیکیوٹر مونیکا کوہلی نے کہا کہ”اس معاملے میں یہ ایک اہم پیش رفت ہے…. استغاثہ کے گواہ نے ملک کی شناخت فائرنگ کے پیچھے موجود شخص کے طور پر کی ہے۔“ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم جمہوریہ :سکیورٹی مزید سخت …..سرینگر ضلع میں لوگوں کی جامہ تلاشی اور گاڑیوں کی چیکنگ تیز

Next Post

بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاﺅ خانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاﺅ خانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.