پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے کافی ٹیبل بُک ’روحانی سفر حج‘ جاری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in اہم ترین
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے کافی ٹیبل بُک ’روحانی سفر حج‘ جاری کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سِنہانے راج بھون میں جموں کشمیر حج کمیٹی کی کافی ٹیبل بُک ’’ روحانی سفر حج‘‘ کا اجرأ کیا۔
اِس موقعہ پرلیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر حج کمیٹی اور ادارتی ٹیم کو مبارک باد دی۔
سنہا نے کہا کہ حج اور عمرہ کے دوران مقدس مقامات کی زیارت زندگی بھر کا خواب ہے اور’ کافی ٹیبل بک‘ سفر کی آسانی کو کافی حد تک بہتر بنائے گی اور معزز حجاج کو فراہم کی جانے والی خدمات کے بارے میں انتہائی ضروری معلومات فراہم کرے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’میں جموں کشمیر حج کمیٹی کو اس فکرانگیز اِشاعت کیلئے مبارک باد پیش کرتا ہوںجس میں عازمین حج کو مقامات کی جھلک، ہدایات اور رہنما خطوط بھی فراہم کئے جائیں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وہ مناسب طریقے سے اپنا حج کا فریضہ اَنجام دے سکیں۔‘‘
اِس موقعہ پرچیئرپرسن جموں و کشمیر حج کمیٹی محترمہ سفینہ بیگ، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری، ایگزیکٹیو آفیسر جموںوکشمیر حج کمیٹی ڈاکٹر شجاعت احمد، جموں و کشمیر حج کمیٹی کے ممبر مولوی محمد اشرف اور حج آفیسر اِرشاد احمد بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں سرحد کے نزدیک ایک پاکستانی ڈرون برآمد

Next Post

سنہا کی شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب پر لوگوں کو مبارک باد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

سنہا کی شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب پر لوگوں کو مبارک باد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.