جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

برطانوی سفیر کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ہندوستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی:دہلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-13
in تازہ تریں
A A
برطانوی سفیر کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ہندوستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی:دہلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

نئی دہلی/13 جنوری
اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر‘ جین میریٹ کے پاکستان کے زےر قبضہ جموں کشمیر کے دورے کو انتہائی قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے ہندوستان نے ہندوستان میں برطانوی ہائی کمشنر سے سخت احتجاج کیا ہے۔
برطانوی سفیر جین میریٹ نے برطانوی دفتر خارجہ کے ایک عہدیدار کے ہمراہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے میرپور کا دورہ کیا تھا۔
بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر اور برطانوی دفتر خارجہ کے ایک عہدیدار کے 10 جنوری 2024 کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتہائی قابل اعتراض دورے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی اس طرح کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے۔
سکریٹری خارجہ ونے کواترا نے اس ’خلاف ورزی‘ پر ہندوستان میں برطانوی ہائی کمشنر کے سامنے سخت احتجاج درج کرایا ہے۔
وزارت خارجہ نے کہا کہ جموں کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے ہندوستان کا اٹوٹ حصہ تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کا دورہ کیا تھا۔
نئی دہلی نے واشنگٹن کو اس دورے پر اپنے ’سخت اعتراض‘ سے آگاہ کیا اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ اس کی’خودمختاری اور علاقائی سالمیت‘کا احترام کرے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ میں چار منشیات فروش گرفتار :پولیس

Next Post

دہشت گردی کی بحالی کی کوششوں کےخلاف آپریشن ’سرو شکتی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

دہشت گردی کی بحالی کی کوششوں کےخلاف آپریشن ’سرو شکتی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.