جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہ مولہ میں چار منشیات فروش گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-13
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳جنوری

منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اپنا کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے چار منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیائبرآمد کرکے ضبط کی۔

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ چندوسہ کے نزدیک پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران دو افراد کو روک کر ان کی جامہ تلاشی لی جس دوران ان کے قبضے سے 40گرام ہیروئن برآمد ہوا۔

پولیس نے منشیات فروشوں کی شناخت فاروق احمد ڈار ولد غلام نبی ساکن چاکلو حال نجی بٹ کریری اور محمد الطاف صوفی ولد عبدالعزیز ساکن چاکلو بارہمولہ کے بطور کی دونوں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔

ترجمان کے مطابق ایس ایچ او کنزر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے دھوبی ون برزلہ کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران ایک سومو گاڑی ‘جس میں دو افراد سوار تھے ‘کو روک کر ان کی تلاشی لی گئی۔

پولیس کے مطابق دوران تلاشی منشیات فروشوں کے قبضے سے 510گرام چرس جیسی نشیلی اشیاءاور 11نشہ آور ادویات کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔پولیس نے گاڑی میں سوار منشیات فروشوں کی شناخت ہلال احمد وانی ولد بلال احمد وانی پسران غلام نبی ساکن برزلہ کنزر کے بطور کی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے عوام الناس سے ایک دفعہ پھر اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔

بتادیں کہ آئی جی کشمیر نے جمعے کے روز بارہ مولہ کا دورہ کرنے کے موقع پر آفیسران سے تاکید کی تھی کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Next Post

برطانوی سفیر کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ہندوستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی:دہلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
برطانوی سفیر کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ہندوستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی:دہلی

برطانوی سفیر کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ ہندوستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی:دہلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.