پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۳جنوری

جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے کواڑیا ں جنگلی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطرسراغ رساں کتوں اورڈرون کیمروں کی خدمات حاصل کی گئی ہےں ۔

بتادیں کہ جمعے کی شام کو کرشنا گھاٹی سیکٹر میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فوجی کانوائی پر فائرنگ کی تاہم حملے میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سیکورٹی فورسز نے مزید کئی جنگلی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے کہاکہ مفرور دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے جنگلی علاقے کی نگرانی کی جارہی ہے جبکہ سراغ رساں کتوں کو بھی کا م پر لگا دیا گیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ محاصرے کو سنگین تر کرنے کےلئے فوج کی اضافی کمک کو طلب کیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹ جنگلی علاقے میں بھی ہی موجود ہو سکتے ہیں جس کے پیش نظر اضافی کمک کو طلب کیا گیا تاکہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے ۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کرشنا گھاٹی سیکٹر میں جمعے کی شام ملی ٹینٹوں نے فوجی کانوائی پر فائرنگ کی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ جمعے کی شام سے ہی نصف درجن کے قریب جنگلی علاقوں کو سیل کرکے لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی گئی ۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک سالی سے نجات کیلئے نماز استسقا کا اہتمام

Next Post

بارہ مولہ میں چار منشیات فروش گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہ مولہ میں چار منشیات فروش گرفتار :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.