پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پنچایت انتخابی فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے نظرثانی شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-13
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
ریاستی الیکشن کمیشن (ایس ای سی) نے مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں پنچایت انتخابی فہرست ۲۰۲۴ کو اپ ڈیٹ کرنے کی تاریخوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
کمیشن کی جانب سے جاری نظرثانی شیڈول کے مطابق پنچایت انتخابی فہرست کے مسودے کی اشاعت۱۵ جنوری۲۰۲۴سے شروع ہوگی۔اس کے علاوہ۱۸سال کی عمر حاصل کرنے والے اور پنچایت انتخابی فہرست۲۰۲۴میں اپنا نام درج کرانے کے اہل ہونے والے تمام افراد کیلئے یکم جنوری۲۰۲۴کو کوالیفائنگ تاریخ کے طور پر رکھا گیا ہے۔
اسی طرح دعوے داخل کرنے، اضافے، حذف کرنے، اصلاح اور منتقلی کے لیے اعتراضات کی مدت ۱۵ جنوری سے ۵فروری۲۰۲۴ تک ہوگی۔ الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر (ای آر او) کی جانب سے دعووں اور اعتراضات کو نمٹانے کی تاریخ ۱۶فروری۲۰۲۴ ہوگی جبکہ انتخابی فہرست ۲۰۲۴کی حتمی اشاعت ۲۶فروری۲۰۲۴ کو کی جائے گی۔
شیڈول میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولنگ بوتھ مقامات پر خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے۔ پنچایت الیکشن بوتھ افسر (پی ای بی او) جس میں گاؤں کی سطح کے کارکن (وی ایل ڈبلیو)، کثیر المقاصد کارکن (ایم پی ڈبلیو) اور گرام روزگار سیوک (جی آر ایس) کے ساتھ اسمبلی بوتھ لیول افسر شامل ہیں‘۲۷/۲۸ جنوری اور۳/۴ فروری۲۰۲۴کو رائے دہندگان کی رہنمائی کے لئے مطلوبہ فارم اور پنچایت رول کے ساتھ دستیاب رہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں فوجی قافلے پر حملہ‘کوئی نقصان نہیں

Next Post

’جموں کشمیر میں سرمایہ کاری ہندوستان میں سرمایہ کاری ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

’جموں کشمیر میں سرمایہ کاری ہندوستان میں سرمایہ کاری ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.