پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں فوجی قافلے پر حملہ‘کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-13
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے کواڑیا کرشنا گھاٹی علاقے میں جمعے کی شام مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے بعد مینڈھر پونچھ شاہراہ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ ضلع کے کرشنا گھاٹی کواڑیا جنگلی علاقے میں جمعے کی شام اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔
ذرائع نے بتایا کہ آرمی کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے ۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد فوج اور پولیس نے پونچھ کے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
معلو م ہوا ہے کہ فوج کی اضافی کمک کو بھی علاقے کی اور روانہ کیا گیا ہے تاکہ حملہ آوروں کو جلدازجلد کیفر کردارتک پہنچایا جاسکے ۔
ذرائع کے مطابق حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے مینڈھر پونچھ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت کو بند کیا اور کسی کو بھی اس علاقے کی اور جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ فائرنگ کے بعد فوج اور پولیس کے سینئر آفیسران بھی جائے موقع پر پہنچ گئے ۔
دفاعی ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا’’جمعے کی شام کو پونچھ کے کرشنا گھاٹی علاقے میں دہشت گردوں نے فوجی کانوائی پر فائرنگ کی ‘‘۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے اس واقعے میں کسی کو چوٹ وغیرہ نہیں آئی ۔ فوج اور پولیس نے مشترکہ طورپر ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
بتادیں کہ بفلیاز پونچھ میں دو فو جی گاڑیوں پر حملے کے بعد پونچھ اور راجوری اضلاع میں اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جبکہ جنگلی علاقوں میں فوج او رپولیس کا مشترکہ آپریشن لگاتار جاری ہے ۔سخت ترین حفاظتی انتظامات کے باوجود بھی پونچھ میں فوجی کانوائی پر ملی ٹینٹوں نے فائرنگ کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات کے صنعت کار کشمیر میں سرمایہ کاری کریں:امت شاہ

Next Post

پنچایت انتخابی فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے نظرثانی شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

پنچایت انتخابی فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے نظرثانی شیڈول جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.