جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رام مندر کا افتتاح:میں کوئی سیاست نہیں کرنا چاہتا:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in تازہ تریں
A A
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/10 جنوری

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بدھ کو ایودھیا میں رام مندر کی پوجا پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے پر سیاست نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا ”میں رام مندر پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ یہ نہ تو پہلا افتتاح ہے اور نہ ہی آخری۔ ہم نے ماضی میں بھی افتتاحی تقریبات دیکھی ہیں۔ اگر آپ اس میں سیاست لانا چاہتے ہیں تو یہ آپ پر منحصر ہے، میں اس معاملے پر سیاست نہیں کر رہا ہوں“۔

یہ پوچھے جانے پر کہ اگر انہیں دعوت نامہ ملتا ہے تو کیا وہ مندر کی پوجا کی تقریب میں شرکت کریں گے، جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ انہیں مدعو نہیں کیا جائے گا۔

این سی نائب صدر نے کہا”تم مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو کہ میں جاو¿ں گا یا نہیں؟ کون بلا دعوت جاتا ہے؟ میں جانتا ہوں کہ مجھے مدعو نہیں کیا جائے گا۔جن لوگوں کو مدعو کیا جانا تھا، انہیں پہلے ہی دعوت نامہ مل چکا ہے۔ صنعت کار، کرکٹرز، فلمی ستارے اور دیگر۔ہر کوئی ان کے نام جانتا ہے۔ کیا آپ نے اس فہرست میں میرا نام دیکھا ہے؟ نہیں۔ جب وہ مجھے مدعو کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں، تو ہم اس میں کیوں جائیں؟

واضح رہے کہ ایودھیا میں رام مندر جا افتتاح ۲۲جنور ی کو کیا جارہا ہے ۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Next Post

پنچایت اور میونسپل انتخابات لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہونے کا امکان نہیں:شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
پنچایت اور میونسپل انتخابات لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہونے کا امکان نہیں:شرما

پنچایت اور میونسپل انتخابات لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہونے کا امکان نہیں:شرما

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.