منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کوکر ناگ انکاونٹر کی تحقیقات این آئی اے کو سونپ دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-21
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
جموںکشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکر ناگ علاقے میں ستمبر کے مہینے میں ہوئے ایک خونین تصادم کی تحقیقات کی ذمہ داری این آئی اے کو سونپ دی گئی ہے۔
معلوم ہواہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اس سلسلے میں مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کوکر ناگ انکاونٹر کی تحقیقات شروع کی ہے۔ این آئی اے نے یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت کیس درج کیا۔
واضح رہے کہ۱۳ستمبر کو گڈول کوکر ناگ کے جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم میں تین اعلیٰ فوجی آفیسران سی او (کرنل)من پریت سنگھ ، میجر آشیش اور ڈی ایس پی ہمایو بٹ جاں بحق ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم سرما کا سخت ترین مرحلہ ‘۴۰ روزہ چلہ کلان آج سے شروع

Next Post

لوک سبھا میں ضابطہ فوجداری بل منظور۔۔’وزیر اعظم نے نوآبادیاتی قوانین سے آزادی کے عزم کا اظہار کیاتھا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
لوک سبھا میں تنظیم نو اورریزرویشن (ترمیمی) بل منظور

لوک سبھا میں ضابطہ فوجداری بل منظور۔۔’وزیر اعظم نے نوآبادیاتی قوانین سے آزادی کے عزم کا اظہار کیاتھا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.