جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری سڑک حادثے میں ایک کی موت، 22 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

جموں/۶ دسمبر
 جموں و کشمیر کی سڑکوں پر موت کا رقص تواتر کے ساتھ جاری ہے اور آئے روز رونما ہونے والے سڑک حادثوں کے نتیجے میں کسی نہ کسی علاقے میں ماتم کا ماحول سایہ فگن ہوجاتا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بدھ کی صبح منجکوٹ سے راجوری آ رہی ایک مسافر بر دار گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ 22 دیگر زخمی ہوگئے ۔ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں جن میں 12 طالب علم شامل ہیں، کو علاج و معالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ایسو سی ایٹڈ ہسپتال راجوری منتقل کیا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
  • بتادیں کہ گذشتہ روز سری نگر لہیہ شاہراہ پرایک گاڑی لڑھک گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ تین دیگر شدید طورپر زخمی ہوئے ۔

    ← Back

    Your message has been sent

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زوجیلا میں گاڑی لڑھک گئی۴؍افراد جاں بحق، دو دیگر زخمی

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.