جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں :نقب زنوں نے 3 کلو سونا 30 کلو چاندی اور سات لاکھ نقدی اڑا لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-14
in تازہ تریں
A A
جموں :نقب زنوں نے 3 کلو سونا 30 کلو چاندی اور سات لاکھ نقدی اڑا لی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/14نومبر

جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے گومٹ بازار میں چوروں نے درمیانی شب سونار کی دکان میں نقب لگا کر وہاں سے تین کلو سونا‘30 کلو چاندی اورنقدی سات لاکھ روپیہ کی رقم لوٹ کر فرار کی راہ اختیار کی۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم نقب زنوں نے جموں کے گومٹ بازار میں قائم سونا ر کی دکان میں نقب لگا کر وہاں سے تین کلو سونا ، 30کلو چاندی اور نقدی سات لاکھ کے قریب رقم لوٹ کر وہاں سے نو دو گیارہ ہو گئے ۔

نریندر نامی سونا ر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ منگل کی صبح جب اس نے دکان کھولی تو اندر سب کچھ غائب پایا۔

انہوں نے بتایا کہ نقب زنوں نے دکان میں موجودطلائی زیورات ، نقدی اور لاکر میں موجود 3کلو سونا چرا لیا ۔

سونار نے روتے ہوئے بتایا کہ عمر بھرکی کمائی پر چوروں نے ہاتھ صاف کیا ہے ۔

دریں اثنا پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور آس پاس موجود سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کے بعد سارقوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ یونین ٹریٹڑی کے ضلع کرگل میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی نقصان نہیں

Next Post

بی جے پی انتخابات میں لوگوں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

بی جے پی انتخابات میں لوگوں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے :عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.