پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘۱۵نومبر سے شروع ہوگی

’مرکزی اسکیموں کے بارے میں بیداری پیدا کی جائیگی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-14
in اہم ترین
A A
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں وکشمیر میں’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ماہ رواں کی۱۵تاریخ سے صوبہ جموں کے ضلع راجوری کے بدھال اور صوبہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے سے شروع ہوگی۔
حکام کے مطابق یہ یاترا یونین ٹریٹری کے۷۸قصبوں سے گذرے گی اور اس دوران پی ایم سوا ندھی، پی ایم، وشا کرما پی ایم مدرا یوجنا،پی ایم ای سیوا، اٹل مشن فار ری جووینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن پر توجی مرکوز کی جائے گی۔
حکام نے کہا کہ مرکزی حکومت نے۲۰دنوں میں جموں وکشمیر کے تمام۴ہزار۲سو۹۱پنچایتوں کا احاطہ کرنے کیلئے۱۰۷ موبائل آئی ای سی گاڑیاں فراہم کی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس یاترا کا مقصد۲۰۴۷تک ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے عزم کی توثیق کرنا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف مرکزی سپانسر شدہ اسکیموں کو آبادی کے کمزور طبقے تک پہنچانا ہے ۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری ڈاکٹر ارن کمار مہتا نے یاترا کے لئے کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے افسران سے کہا کہ وہ موسمی صورتحال کے پیش نظر یاترا روٹ کو مکمل طور پر تیار رکھیں۔
ڈاکٹر مہتا نے متعلقہ افسران سے یاترا کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر اقدام کرنے کی تاکید کی۔ڈاکٹرمہتانے کامیاب یاترا کے انعقاد کیلئے مختلف ایگزیکیوٹنگ ایجنسیوں کے درمیان تعاون کو ضروری قرار دیا۔
یاترا کے ایک حصے کے طور پر، آئی ٹی پورٹل اور ایک موبائل ریسپانسیو پلیٹ فارم کے ذریعے پیش رفت کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔
یہ پورٹل تعینات کئے گئے عملے کی تفصیلات، واقعات کا کلینڈر اور روڈ میپ کی معلومات حاصل کرے گا۔ اس کے علاوہ مو بائل پلیٹ فارم کو عوامی شرکت کی نگرانی اور تاثرات جاننے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں آتشزدگی، دکان خاکستر

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریف جزوی طور پر بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریف جزوی طور پر بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.