جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریف جزوی طور پر بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-14
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
حکام نے پیر کی سہ پہر سرینگر جموں ہائی وے پر ٹریفک بحال کر دی۔
ٹریفک پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر کہا’’تین بج کر ۴۰ منٹ پر ٹریفک کی تازہ کاری۔قومی شاہراہ ۴۴ پر رامبن پر ٹریفک جزوی طور پر بحال ہوا ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ لین ڈسپلن پر عمل کریں۔ اوور ٹیکنگ بھیڑ کا باعث بن سکتی ہے‘‘۔
اس سے پہلے وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہرا پر رام بن میں چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی ۔
حکام نے لوگوں سے قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پہلے ٹریفک کنٹرول یونٹوں کی طرف رجوع کرنے کی صلاح دی ہے ۔
جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے پیر کے روز ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر رام بن میں چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر ٹریفک کی دو طرفہ نقل و حمل بند کر دی گئی ہے ‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’لوگوں کو صلاح دی جاتی ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹوں کی طرف رجوع کریں‘‘۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر‘ لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔
اس سے قبل کیلم مورڈ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ اور پتھراؤ نے ہائی وے کو بند کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘۱۵نومبر سے شروع ہوگی

Next Post

’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.