ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت کاایس آر او۳۴ کے تحت زیر التوا دو ہزارتقرریاں نمٹانے کا فیصلہ 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in اہم ترین
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
جموں کشمیر حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں عسکریت پسندی کے متاثرین کے رشتہ داروں سے متعلق ایس آر او۴۳ کے تحت زیر التوادو ہزار تقرری کے معاملات کو نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ یہ ایک بڑا فیصلہ ہے جس سے ان دوہزار نوجوانوں کو راحت ملے گی جن کی ایس آر او ۴۳کے تحت تقرریوں کو اب کلیئر کر دیا جائے گا۔
ایس آر او۴۳ عسکریت پسندی کے متاثرین کے لواحقین کیلئے سرکاری ملازمت میں ہمدردانہ تقرریوں، سرحدی گولہ باری/فائرنگ میں مرنے والے سرکاری ملازمین کی موت کے واقعات سے متعلق ہے۔
حکام نے کہا’’حکومت نے اس طرح کی تقرریوں کے لیے نئی پالیسی کو تبدیل کرنے سے پہلے اب تک زیر التواء تقریباً د ہزارایس آر او۴۳تقرریوں کا بیک لاگ صاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘‘۔
ان کاکہنا تھا’’حکومت نے اس سال یکم جنوری سے ہمدردانہ تقرریوں کی نئی پالیسی متعارف کرائی ہے، جو مرکزی حکومت کی طرز پر ہے‘‘۔
حکام نے کہا’’ایس آر او۴۳ کے تحت عسکریت پسندی یا سرحدی گولہ باری میں مارے جانے والوں کے لواحقین اور سرکاری ملازمین جو کہ مارے گئے تھے، سرکاری ملازمت کے اہل تھے‘‘۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرمائی سیاحت :گلمرگ میں تیاریوں کا عمل عروج پر

Next Post

کشمیر میں۲نومبر تک وسیع پیمانے پر برف و باراں کا کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
وادی کے بالائی اور میدانی علاقوںمیں برفباری

کشمیر میں۲نومبر تک وسیع پیمانے پر برف و باراں کا کوئی امکان نہیں:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.