اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہماری سرکار آئیگی توسمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکیں گے

دربار مو کی روایت بھی بحال کر دی جائے گی :وقار رسول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-21
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر‘ وقار رسول وانی کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر میں کانگریس کی سرکار آتے ہی سب ست پہلے اسمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکا جائے گا۔
وانی نے کہا کہ دربار مو کی روایت کو بحال کیا جائے گا اور بے روز گار نوجوانوں کے روز گار پر بھر پور زور لگا دیا جائے گا۔ان کا دعویٰ تھا کہ جموں و کشمیر میں جب بھی انتخابات منعقد ہوں گے تو سرکار کانگریس کی ہوگی۔
پردیش کانگریس کے صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
وانی نے کہا’’جموںکشمیر میں اگر کانگریس کا وزیر اعلیٰ بنتا ہے تو سب سے پہلے اسمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکا جائے گا اور دربار مو کی روایت کو بحال کیا جائے گا‘‘۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا’’بے روز گار نوجوانوں کے روز گار پر بھر پور زور لگا دیا جائے گا، عارضی ملازموں کو مستقل کیا جائے گا، آشا ورکروں کے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا‘‘۔
وانی نے کہا کہ جب بھی جموںکشمیر میں الیکشن ہوں گے تو سرکار کانگریس کی ہوگی۔
فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے کے بارے میں انہوں نے کہا’’کسی کے خلاف احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے فلسطین کے حق میں احتجاج کرنا کوئی غلط بات نہیں ہے ‘‘۔
پردیش کانگریس کے صدر نے کہا کہ کانگریس ہر کسی کی پارٹی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کانگریس میں کوئی گروپزم نہیں ہے کوئی جھگڑا نہیں ہے چھوٹے چھوٹے معاملے ہر پارٹی میں ہوتے ہیں۔
وانی کا کہنا تھا کہ کانگریس پارٹی پارلیمانی انتخابات لڑنے کیلئے تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس طرح کرگل کے حالیہ انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی گئی اسی طرح یہاں بھی پارلیمانی انتخابات میں میدان مار لیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنتھن ٹاپ پر برف میں پھنسے دو افراد کو بچا لیاگیا

Next Post

جموں صوبے میں سڑک کے دو الگ حادثات میں ۷ لوگوں کی موت ہو گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموں صوبے میں سڑک کے دو الگ حادثات میں ۷ لوگوں کی موت ہو گئی

جموں صوبے میں سڑک کے دو الگ حادثات میں ۷ لوگوں کی موت ہو گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.