جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنتھن ٹاپ پر برف میں پھنسے دو افراد کو بچا لیاگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-21
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر:فوج نے سنتھن پاس پر بھاری برف باری میں پھنسے۱۶؍افراد کو بچا لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
پولیس نے جموںکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سنتھن ٹاپ پر برف میں پھنسے پنجاب کے دو سیاحوں کو نکال کر بچا لیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ پولیس کو جمعرات کی شام پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو افراد کی کال موصول ہوئی جو اننت ناگ سے کشتواڑ کی طرف جانے کے دوران سنتھن ٹاپ پر برف باری کی وجہ سے درماندہ ہوئے تھے ۔
ذرائع نے کہا کہ کال موصول ہوتے ہی ایس ایس پی کشتواڑ خلیل پوسوال کی ہدایت پر آپریشن شروع کر دیا گیا اور اس دوران پیوش وج اور محمد شریف نامی دونوں درماندہ سیاحوں کو بچا لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ دونوں بہ صحیح سلامت ہیں اور انہوں نے کشتواڑ پولیس کی بر وقت کارروائی کی سراہنا کی۔
پولیس نے موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام رہائشیوں اور سیاحوں سے دور افتادہ اور اونچائی والے علاقوں کا سفر کرنے سے احتیاط کرنے کی دوبارہ تاکید کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سال کا آخری چاند گرہن۲۸اکتوبر کو ہوگا‘جزوی طور پر دیکھا جائیگا

Next Post

ہماری سرکار آئیگی توسمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

ہماری سرکار آئیگی توسمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.