اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/17 اکتوبر

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر موسلا دھار بارشوں کے باعث ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے ۔ادھر سرینگر لیہہ شاہراہ اور تاریخی مغل روڈ بھی برف باری کے باعث مسلسل بند ہیں۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ضلع مجسٹریٹ رام بن مسرت ضیا نے بتایا کہ مسلسل بارشوں کے پیش نظر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بند ہے ۔انہوں نے لوگوں سے قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے احتراز کرنے کی تاکید کی۔

ضلع مجسٹریٹ نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”قومی شاہراہ کیفٹریا موڑ پر ہو رہی مسلسل بارشوں کے پیش نظر بند ہے “۔انہوں نے کہا”لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ٹریفک کنٹرول یونٹوں سے اپ ڈیٹ حاصل کریں اور سفر کرنے سے احتیاط کریں“۔

مسلسل بارشوں کے پیش نظر رام بن میں سکنڈری سطح تک کے اسکولوں کو بھی بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں جس کا سلسلہ رک رک کر جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن سڑک حادثہ‘نوجوان ہلاک

Next Post

جموں کشمیر میں جلد اسمبلی انتخابات ہوں گے :ترون چگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

جموں کشمیر میں جلد اسمبلی انتخابات ہوں گے :ترون چگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.