جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی ہے یا غیر قانونی؟

سپریم کورٹ کا آئینی بنچ آج مسئلہ پر اپنا فیصلہ سنائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-17
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

نئی دہلی//
سپریم کورٹ ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی تسلیم کرنے کی درخواستوں پر منگل کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ اپنا فیصلہ سنائے گی۔
جسٹس چندر چوڑ، جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس ایس رویندر بھٹ، جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی آئینی بنچ نے۱۰دن تک متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد۱۱مئی۲۰۲۳کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
درخواست گزاروں نے دلیل دی تھی کہ ہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم نہ کرنا مساوات، آزادی اظہار اور وقار کے حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ عدالت عظمیٰ کو اس کمیونٹی کی سماجی تحفظ اور دیگر فلاحی وظائف تک رسائی کے لیے بھی مناسب ہدایات جاری کرنی چاہئیں۔
مرکزی حکومت نے عرضی گزاروں کی سخت مخالفت کی تھی۔ حکومت نے دلیل دی تھی کہ درخواست گزاروں کے مطالبے کی اجازت دینے سے پرسنل لاز کے معاملے میں بہت خراب صورتحال پیدا ہو جائے گی۔
حکومت نے عدالت میں یہ بھی کہا تھا کہ اس موضوع کو صرف (اس کے وسیع تر نتائج کی وجہ سے ) مقننہ ہی ہینڈل کر سکتی ہے ۔ مرکزی حکومت نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ صرف سات ریاستوں نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے معاملے پر اس کے سوال کا جواب دیا ہے ۔ ان میں سے راجستھان، آندھرا پردیش اور آسام نے اس طرح کی شادیوں کے لیے قانونی منظوری مانگنے والے درخواست گزاروں کے دلائل کی مخالفت کی ہے ۔
عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران سینئر وکلاء اے ایم سنگھوی، راجو رام چندرن، کے وی وشواناتھن (اب سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی یافتہ)، آنند گروور اور سوربھ کرپال نے۲۱درخواست گزاروں کی نمائندگی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان پر تیز دھاروالے ہتھیار سے حملہ‘دو گرفتار

Next Post

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.