اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نوجوان پر تیز دھاروالے ہتھیار سے حملہ‘دو گرفتار

ایسے حملوں کے بڑھتے رجحان پر لوگوں میں فکر و تشویش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-17
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے جواہر نگر علاقے میں سنیچر کی شام نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کی پاداش میں پولیس نے دو ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ راجباغ پولیس تھانہ میں درج ایف آئی آر زیر نمبر۴۵کے سلسلے میں پولیس نے دو ملزمان عمر فیاض شیخ ولد فیاض احمد ساکن اخراج پورہ اور عمران مشتاق وانی ولد مشتاق احمد وانی ساکن جواہر نگر سرینگر کو حراست میں لیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ سنیچر کی شام جواہر نگر میں نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کی پادائش میں دونوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا ۔
بتادیں کہ سنیچر کی شام جواہر نگر سری نگر میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک نوجوان پر نامعلوم افراد نے چاقو سے وار کرکے اس کو شدید طور پر زخمی کردیا تھا۔
آس پاس موجود لوگوں نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا جہاں پر اس کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے ۔
وادی کشمیر میں چاقو اور دوسرے تیز دھار والے ہتھیاروں سے حملہ کرنے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ گر چہ ضلعی انتظامیہ نے چاقو کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی ہے تاہم اس کے باوجود بھی چھرا زنی کے واقعات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطین میں صورتحال بگڑی تو خاموش نہیں رہیں گے، ایران

Next Post

ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی ہے یا غیر قانونی؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی ہے یا غیر قانونی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.