اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر: پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-10
in تازہ تریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/10 اکتوبر

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں دوران شب تازہ برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں جس سے درجہ حرارت میں کمی درج ہوئی۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ برف و باراں کے اس مرحلے کے بعد جموں وکشمیر میں اب 13 اکتوبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران گرچہ کہیں کہیں بارش ہوسکتی ہے تاہم اس کے بہت کم امکانات ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں جموں و کشمیر میں برف وباراں کے ایک اور مختصر مرحلے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں 14 سے 17 اکتوبر تک رک رک کر ہلکی برف باری یا بارشیں متوقع ہیں جس کے 60 سے 70 فیصد امکانات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں تازہ برف ہوئی جس سے وہاں موجود سیاحوں کو لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

علاوہ ازیں بالتل، سونہ مرگ، شیش ناگ، پہلگام، ضلع شوپیاں کے بالائی علاقوں، پیرپنچال کی پہاڑیوں، سنتھن ٹاپ، راز دان ٹاپ اور وادی کے دیگر پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ہوئی ہے ۔

زوجیلا پاس پر تازہ برف باری کے باعث سرینگر‘ لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کچھ وقت کے لئے روک دی گئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کر دیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 16.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ قاضی گنڈ میں 17.2 ملی میٹر، پہلگام میں 16.6 ملی میٹر، کپوارہ میں 3.6 ملی میٹر، گلمرگ میں 26.6 ملی میٹر، بانہال میں 30. 0 ملی میٹر، جموں میں 27.5 ملی میٹر، کٹرہ میں 32.4 ملی میٹر اور بھدر واہ میں 18.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ:این آئی اے کی سفارش پر سرکاری زمین پر بنے دارالعلوم کو منہدم

Next Post

اپوزیشن جماعتوں کا جموں میں جمہوری حقوق کی بحالی کےلئے احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اپوزیشن جماعتوں کا جموں میں جمہوری حقوق کی بحالی کےلئے احتجاج

اپوزیشن جماعتوں کا جموں میں جمہوری حقوق کی بحالی کےلئے احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.