اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مشتبہ دہشت گردوں کی فائرنگ میں زخمی طالبعلم دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-06
in اہم ترین
A A
مشتبہ دہشت گردوں کی فائرنگ میں زخمی طالبعلم دم توڑ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سری نگر//
ننت ناگ ضلع کے وتریگام وانیہامہ علاقے میں بدھ کی شام مشتبہ دہشت گردوں کے حملے کے بعد زخمی ہونے والے دسویں جماعت کے طالب علم نے جمعرات کی شام یہاں کے صورہ میڈیکل انسٹچوٹ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
اس سے قبل پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے۱۰ویں جماعت کے طالب علم ‘جس کی شناخت ساحل بشیر ولد بشیر احمد ڈار ساکن وتری گام دیالگام وانیہاما کے طور پر ہوئی ‘پرپر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔
اسے علاج کے لیے فوری طور پر جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا، جہاں سے اسے جدید علاج کے لیے صورہ ریفر کیا گیا۔ تاہم، طالب علم آج شام انسٹی ٹیوٹ میں زندگی سے جنگ ہار گیا۔
سکمز صورہ کے ایک اہلکار نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو تباہ کرنا ہوگا‘

Next Post

۳۵ سالہ شہری نے جہلم میں چھلانگ لگاکر خود کشی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

۳۵ سالہ شہری نے جہلم میں چھلانگ لگاکر خود کشی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.