منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

صدر ہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵اکتوبر

صدر ہند دروپدی مرمو رواں ماہ کی گیارہ تاریخ کو جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی صدارت کریں گی۔

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

یہ صدر ہند کا پہلا دورہ کشمیر ہوگا تاہم یہ کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن تک ہی محدود رہے گا۔ اس کے علاوہ جموں کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا صدر ہند کے ساتھ ملاقات کریں گے اور جموں کشمیر کی صورتحال سے ان کو آگاہ کریں گے۔

کانووکیشن کے اختتام کے بعد صدر ہند کے آمد پر ان کے لئے جھیل ڈل پر ایک بزم کا اہتمام کیا جائے گا جہاں پر میوزیکل شو و دیگر تقریبات منعقد کی جائے گی۔

گیارہ اکتوبر کو کشمیر یونیورسٹی کا بیسواں کانووکیشن ہوگا جس میں طلبا و سکالر کو ان کی تعلیمی اسناد سے نوازا جائے گا۔ اس کے علاوہ اعلی نمبرات حاصل کرنے والے طلباءکو گولڈ مڈل اور دیگر انعامات سے نوازا جائے گا۔

یہ طلباءسنہ 2012 تا 2022 اور 2023 کے مڈ بیچ ہوں گے جنہوں نے اپنی ڈگریاں مکمل کی ہیں۔

کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار نثار احمد نے بتایا کہ اس اعلی تقریب کے لئے یونیورسٹی نے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور طلباءو دیگر شرکاءکو اس تقریب میں شامل ہونے کی اطلاع دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ہند کنونشن کی صدارت کرے گی اور خطاب بھی کریں گی۔

وہیں جموں کشمیر انتظامیہ نے صدر ہند کے اس دورے کے لئے سیکورٹی و دیگر انتظامی تیاریوں کا آغاز کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام:مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود ضبط

Next Post

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے حکومت پر عزم:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
مودی سرکار قوم کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے:وزیر داخلہ

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے حکومت پر عزم:شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.