جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-03
in تازہ تریں
A A
سوپور دہشت گردوں کے حامیوں کو پناہ نہ دے:ایل جی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۳اکتوبر

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز سرینگر کے تاریخی لالچوک سے سی آر پی ایف کی خواتین بائیک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سنہا نے کہا کہ ناری شکتی کو با اختیار بنانا اور ان کو تمام حقوق فراہم کرنا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ناری شکتی جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی میں اہم رول ادا کر رہی ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار’ایکس‘پر اپنے سلسلہ وار پوسٹس میں کیا۔انہوں نے کہا’سرینگر کے مشہور لالچوک سے سی آر پی ایف انڈیا خواتین بائیک مہم کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا‘۔

سنہا کا کہنا تھا’یہ مہم ملک کے 40 اضلاع کو عبور کرکے 2 ہزار 1 سو 34 کلو میٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرکے 31 اکتوبر کو سابق نائب وزیر اعظم اور جدید ہندوستان کو متحد کرنے والے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر ایکتا نگر گجرات پہنچے گی‘۔

ایل جی نے کہا کہ ناری شکتی کو باختیار بنانا اور ان کو تمام حقوق فراہم کرنا جموں کشمیر انتظامیہ کا عزم اور اولین ترجیح ہے ۔

سنہا نے کہا’ہماری بیٹیاں تعلیمی، تحقیق، اختراعات اور کاروباری شعبے میں ایک پر جوش معاشرے کی تشکیل کے خوابوں کو پورا کرنے کےلئے کامیابی کی سیڑھیاں طے کر رہی ہیں‘۔

لیفٹیننٹ گورنر کا ایک اور پوسٹ میں کہنا تھا’ناری شکتی جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی میں اہم رول ادا کر رہی ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ ناری شکتی وکسٹ بھارت کے لئے بھر پور تعاون فراہم کر رہی ہیں اور ناری شکتی سے ہی مستقبل میں انسانی وقار اور سماجی مساوات یقینی بنا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری کے ایک درجن علاقوں کا محاصرہ اور تلاشیاں

Next Post

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے:آئی جی سی آر پی ایف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.