اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں لوڈ کیرئر میں دھماکہ، 8 مزدور زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in تازہ تریں
A A
اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں لوڈ کیرئر میں دھماکہ، 8 مزدور زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 27 ستمبر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لارکی پورہ ڈورو علاقے میں بدھ کی صبح ایک لوڈ کیرئر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 مزدور زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

پولیس نے اس دھماکے میں کسی بھی ملی ٹنسی کے زوایے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ ایک ‘لوڈ کیرئر’ میں ہوا جس میں کنکریٹ وائبریشن میشن، ایک پورٹیبل جنریٹر اور تیل کا ایک ڈبہ رکھا ہوا تھا۔

پولیس نے کہا کہ زخمی مزدور ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان سب کی حالت مستحکم ہے ۔

کشمیر زون پولیس نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”اننت ناگ کے لارکی پورہ میں ایک لوڈ کیرئر میں رکھے گئے ایک سیمنٹ مکس سیٹلنگ وائبریشن مشین، جو ایک پورٹیبل جنریٹر اور ٹین کے تیل ڈبے کے نزدیک تھا اور جس کو مزدور کہیں لے جا رہے تھے ، میں دھماکہ ہوا“۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ اس دھماکے میں۸مزدور زخمی ہوگئے جو ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان سب کی حالت مستحکم ہے ۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا”اس دھماکے میں کوئی دہشت گردی زوایہ نہیں پایا گیا اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں“۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل

گیا۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر کے ملورہ میں نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

Next Post

بینک گارڈ کی ہلاکت‘جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

بینک گارڈ کی ہلاکت‘جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.