اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنجوان میں سابق دہشت گرد معاون کے گھر پر ایس آئی یو کا چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
جموں کشمیر پولیس کی سپیشل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے منگل کی صبح جموں کے سنجوان علاقے میں ایک سابق جنگجو معاون کے گھر پر چھاپہ مارا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے منگل کی صبح سنجوان کے پیر باغ علاقے میں محمد اقبال نامی ایک سابق دہشت گرد معاون کے گھر پر چھاپہ مارا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران جانچ کیلئے ایک موبائل فون اور۲سم کارڈ ضبط کئے گئے۔
ذرائع کے مطابق محمد اقبال در اصل ضلع ریاسی کے کھور گائوں کا باشندہ ہے اور وہ ایک دہشت گرد معاون تھا۔انہوں نے بتایا کہ یہ چھاپہ اس شبہ پر مارا گیا کہ اس کو ابھی بھی دہشت گرردوں کے ساتھ روابط ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سیاسی سہولت دہشت گردی کے ردعمل کا تعین نہیں کر سکتی‘

Next Post

عالمی یوم سیاحت: میں سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں: منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سوپور دہشت گردوں کے حامیوں کو پناہ نہ دے:ایل جی

عالمی یوم سیاحت: میں سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں: منوج سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.