اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

خشک موسم کا طویل سلسلہ ٹوٹ گیا‘ وادی میںبرفباری اور بارشیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-25
in تازہ تریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۵ستمبر

وادی کشمیر میں دو ماہ سے جاری طویل خشک موسم بارش اور ہلکی برفباری سے ختم ہوا۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

وادی کشمیر کے پہاڑی علاقہ گلمرگ اور گریز میں اس موسم کی پہلی ہلکی برفباری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں درمیانی درجہ کی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ پہاڑی سلسلہ پر اتوار کی صبح ہلکی برف باری ہوئی۔ گلمرگ کے افروٹ پہاڑی سلسلہ میں اتوار کی صبح ہلکی برف باری کی وجہ سے کشمیر کے میدانی علاقوں میں بھی سردی میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ افروٹ پہاڑی سلسلہ پر برف کی سفید چادر بچھ گئی ہے جس کا نظارہ گلمرگ کے نزدیک واقع رہائشی سبھی علاقوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔

شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ کے بالائی علاقہ افروٹ میں گزشتہ روز ہوئی موسم کی پہلی برف باری کے بعد بانڈی پورہ کے راز دان ٹاپ پر دوران شب ہلکی برف باری ہوئی جبکہ وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں۔

ادھر ، وادی میں بارشوں سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج ہوئی ہے۔ موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی لوگ گرم ملبوسات کی تلاش میں لگ گئے ہیں۔

دریں اثنا، محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں کہیں کہیں بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ فی الحال موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا ہے۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں اگست اور ستمبر میں خشک موسم رہا جس کی وجہ سے سیب باغات کو نقصان ہوا جبکہ دھان فصل کی پیداوار بھی متاثر رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طالب علم پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتار‘ایک ہی لڑکی کے ساتھ محبت جھگڑے کی وجہ بنی:پولیس

Next Post

کانگریس زنگ آلودہ لوہا ہے:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام

کانگریس زنگ آلودہ لوہا ہے:وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.