اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

طالب علم پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتار‘ایک ہی لڑکی کے ساتھ محبت جھگڑے کی وجہ بنی:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-23
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
قمریہ پارک گاندربل میں طالب علم پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو حراست میں لیا گیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کی سہ پہر کو قمریہ پارک گاندربل میں دو افراد کے مابین کسی بات پر جھگڑا شروع ہوا جس دوران ایک طالب علم جس کی شناخت محمد عرفان ولد عبدالحمید شیخ ساکن سالورہ گاندربل کے بطور ہوئی پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا۔
ترجمان نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی زخمی طالب علم کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ایس ایچ او گاندربل انسپکٹر منظور احمد کی سربراہی میں پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور تحقیقات شروع کی ۔ان کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ ابرار احمد پرے ولد محمد اسماعیل پرے ساکن رنگل ناگہ بل نے طالب علم پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے اس ضمن میں۲۰۲۳/۲۷۱زیر دفعات۳۴۱/۳۲۳/۳۵۲آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
ترجمان نے بتایا کہ ایس ایس پی گاندر بل کی ہدایت ایس ڈی پی او ہیڈ کواٹر کی نگرانی میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ۔پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا کر ملزم کو ناگہ بل چوک سے گرفتار کیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ دونوں کا معشوقہ ایک ہی لڑکی کے ساتھ چل رہا تھا جو لڑائی کا باعث بنا ۔
قمریہ پارک گاندربل میں دونوں کے درمیان اسی معاملے پر تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے بعد میں جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’خواتین بل مضبوط‘مستحکم حکومت سے ممکن‘

Next Post

خشک موسم کا طویل سلسلہ ٹوٹ گیا‘ وادی میںبرفباری اور بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

خشک موسم کا طویل سلسلہ ٹوٹ گیا‘ وادی میںبرفباری اور بارشیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.