ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-20
in ٹاپ سٹوری
A A
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

نئی دہلی/ 20 ستمبر
مقننہ میں خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن دینے والے 128 ویں آئینی ترمیمی بل کو لوک سبھا نے بدھ کو دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے پاس کرتے ہوئے خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں طویل عرصے سے زیر التوا ایک تاریخی فیصلہ کیا۔
خواتین کو لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلیوں میں ریزرویشن کے التزام والے ’ناری شکتی وندن بل 2023‘ کو آج لوک سبھا میں دن بھر چلی بحث کے بعد ووٹ کی تقسیم کے لیے پیش کیا گیا۔
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پرچی کے ذریعہ ووٹوں کی تقسیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بل کے حق میں 454 اور اس کے خلاف دو ووٹ پڑے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ آئینی ترمیمی بل دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے منظور کیا گیا ہے ۔
وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے نئے پارلیمنٹ ہا¶س میں کارروائی کے پہلے دن قانون سازی کے کام کے ایک حصے کے طور پر منگل کو یہ بل ایوان میں پیش کیا تھا۔ آج دن بھر بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بل پر بحث میں شامل تمام جماعتوں نے اس کی حمایت کی ہے ۔
بحث میں مداخلت کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس بل کو لاگو کرنے کے لیے انتخابی حلقوں کی نئی حد بندی کی ضرورت کے بارے میں اراکین کے تجسس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بل کو لاگو کرنے کے لیے حد بندی ضروری ہے ۔ شاہ نے کہا”بل میں آج کچھ کمی ہے تو اسے کل مکمل کردیا جائے گا“۔
شاہ کی تقریر کے فوراً بعد بحث کا جواب دیتے ہوئے میگھوال نے کہا کہ تمام پارٹیاں اس بل پر متفق ہیں۔ بحث کے دوران کچھ سیاسی تبصرے کیے گئے جس کا وزیر داخلہ نے جواب دے دیا ہے ۔
ارکان نے بل پر کچھ ترامیم پیش کیں لیکن اسد الدین اویسی کی ترمیم کو صوتی ووٹ سے مسترد کر دیا گیا۔ بیشتر ارکان نے اپنی ترامیم واپس لے لیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری اور کوکرناگ جیسے حملے ہوتے رہے تو بات چیت نہیں ہوگی:عمر عبداللہ

Next Post

اور یہ عمرعبداللہ کی سوچ ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
تازہ تریں

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے

2025-05-07
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی
تازہ تریں

ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی

2025-05-06
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
تازہ تریں

پہلگام قصورواروں کو پکڑنے کے دوران تھوڑا خبر دار رہنے کی ضرورت:وزیر اعلیٰ

2025-05-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اور یہ عمرعبداللہ کی سوچ ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.