منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی یو ٹی میںانتخابات لڑنے کیلئے تیار ہیـ

ہم بھی جموں کشمیر میں عوامی سرکار چاہتے ہیں :رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-19
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر‘ رویندر رینا کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں تمام بلدیاتی، اسمبلی یا پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے ۔
رینا نے کہا کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ یہاں اسمبلی انتخابات کا انعقاد ہو اور عوامی سرکار بن جائے ۔
یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
رینا نے کہا’’جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہو، اسمبلی انتخابات ہو یا پارلیمانی انتخابات ہو بی جے پی حصہ لینے کیلئے تیار ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہم چاہتے ہیں کہ اسمبلی انتخابات منعقد ہوں تاکہ یہاں عوامی سرکا ر ہو‘‘۔
رینانے کہا کہ سرکار الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام ضروری سامان فراہم کرے گی لیکن الیکشن کے انعقاد فیصلہ کمیشن کو ہی لینا ہے ۔
پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن کے بارے میں انہوں نے کہا’’پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن بلایا گیا ہے کئی بلز ہیں جو کئی برسوں سے رکی پڑی ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اگر سرکار کو لگے کہ کوئی نیا قانون لانا ہے تو وہ لا سکتی ہے جیسے ون نیشن ون الیکشن، پورے ملک میں ایک بار الیکشن ہو وہ پالیمنٹ کا ہو یا سمبلی کا ہو، یہ بار بار الیکشن ٹھیک نہیں ہے ‘‘۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہا’’مجھے لگتا ہے کہ اس قسم کے بلز اور وومن ریزرویشن بل پر بھی بحث ہوسکتی ہے ۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوارہ میں ۳سالہ بچے کو تیندوے نے اپنا نوالہ بنایا

Next Post

سنہا تعزیت پرسی کیلئے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کی رہائش گا ہ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سنہا تعزیت پرسی کیلئے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کی رہائش گا ہ گئے

سنہا تعزیت پرسی کیلئے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کی رہائش گا ہ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.