ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک پتھر کی زد میں آنے سے 4 افراد فوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-12
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک پتھر کی زد میں آنے سے 4 افراد فوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲۱ستمبر

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک بھاری بھر کم پتھر کی زد میں آکر ایک نالے میں گر جانے سے اس میں سوار دو بھائیوں سمیت چار افراد لقمہ اجل بن گئے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشمیر جا رہا ایک ٹرک بانہال کے شیر بی بی علاقے کے نزدیک قومی شاہراہ پر ایک بھاری بھر کم پتھر کی زد میں آکر ایک نالے میں جا گرا۔

انہوں نے کہا کہ اس حادثے کے نتیجے میں ٹرک میں سوار دو بھائیوں سمیت چار افراد بر سر موقع ہی لقمہ اجل بن گئے ۔

ان کا کہنا تھا کہ حادثہ پیش آتے ہی پولیس اور کیو آر ٹی رامسو نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا اور لاشوں کو نکال کر سب ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متوفین کی شناخت 42 سالہ محمد افضل گورو (ڈرائیور) اس کا بھائی 36 سالہ محمد الطاف گورو ساکن ریڈونی اننت ناگ، 33 سالہ عرفان احمد ولد عبد الحمید بٹ اور 29 سالہ شوکت احمد ولد عبدالحمید ساکن سری گفوارہ اننت ناگ کے بطور ہوئی ہے ۔

دریں اثنا بھاری بھرکم پتھر گر آنے سے بانہال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند ہوئی ہے ۔متعلقہ حکام نے کہا کہ دونوں طرف ٹریفک بند ہے اور لوگوں سے تاکید کی جاتی ہے کہ وہ سفر اختیار کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹوں کے ساتھ رابطہ کریں۔

تاہم روڈ کو بحال کرنے کے لئے کام بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی لاحق ہوئی ہے :سربراہ شمالی کمان

Next Post

جی ٹونٹی:وزیر اعظم نے تحفے میں کشمیری پشمینہ سٹولز دئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

جی ٹونٹی:وزیر اعظم نے تحفے میں کشمیری پشمینہ سٹولز دئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.