ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

2014 سے پہلے کا ’بدعنوانی اور گھوٹالوں‘کادور ختم ہو چکا ہے : پی ایم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-21
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
2014 سے پہلے کا ’بدعنوانی اور گھوٹالوں‘کادور ختم ہو چکا ہے : پی ایم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

بھوپال/ 21 اگست

وزیر اعظم ‘نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ 2014 سے پہلے’بدعنوانی اور گھوٹالوں‘کا دور تھا اور غریبوں کے حقوق اور ان کا پیسہ لوٹا جاتا تھا، لیکن اب ایک ایک پیسہ ان کے کھاتوں میں براہ راست پہنچ رہا ہے۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

مودی نے کہا کہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ٹیکس ادا کر رہی ہے، جو حکومت پر ان کے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے کہ ان کے پیسے کا صحیح استعمال ہو رہا ہے۔

وہ ورچیولی مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سی ایم رائز گورنمنٹ مہاتما گاندھی ہائر سیکنڈری اسکول میں نو تعینات اساتذہ کے تربیتی اور واقفیت پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔

وزیر اعظم نے کہا’امرت کال‘ کے پہلے سال میں ہی مثبت خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں، جو بڑھتی ہوئی خوشحالی اور غربت میں کمی کو ظاہر کرتی ہیں۔

نیتی آیوگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پانچ سالوں میں 13.50 کروڑ ہندوستانی بی پی ایل (غربت کی لکیر سے نیچے) کے زمرے سے باہر آئے ہیں۔ انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد ظاہر کرتی ہے کہ ہندوستانیوں کی اوسط آمدنی گزشتہ نو سالوں کے دوران بڑھ کر 13 لاکھ روپے ہو گئی ہے جو 2014 میں 4 لاکھ روپے تھی۔

مودی نے مزید کہا کہ لوگ کم سے زیادہ آمدنی والے گروہوں میں منتقل ہو رہے ہیں۔

مودی نے کہا کہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ تمام شعبوں کو تقویت مل رہی ہے اور روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ان کاکہنا تھا”شہریوں کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔ وہ اس یقین کے ساتھ اپنا ٹیکس جمع کرانے آرہے ہیں کہ ان کی ایک ایک پائی ملکی ترقی پر خرچ کی جائے گی“۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کی معیشت 2014 میں 10ویں پوزیشن سے اب دنیا میں 5ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

پی ایم مودی نے کہا”کرپشن اور گھوٹالوں کے دور میں 2014 سے پہلے ہی غریبوں کے حقوق اور ان کا پیسہ ان کے کھاتوں میں پہنچنے سے پہلے ہی لوٹا جا رہا تھا۔ اب، ایک ایک پیسہ براہ راست ان کے کھاتوں میں پہنچ رہا ہے“۔

مودی نے کہا ’نظام میں رساو‘ کو روکنے کا مطلب غریبوں کی فلاح و بہبود پر زیادہ رقم خرچ کرنا ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے زمینوں کو زمین دینے کی مخالفت کرنے والے ۵۰ ہزار ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں :ایل جی

Next Post

پلوامہ :دہشت گرد ممکنہ طور پر فرار ہو گئے ہیں :فورسز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
پلوامہ :دہشت گرد ممکنہ طور پر فرار ہو گئے ہیں :فورسز

پلوامہ :دہشت گرد ممکنہ طور پر فرار ہو گئے ہیں :فورسز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.