جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-18
in تازہ تریں
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۸اگست

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعہ کی صبح جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔ یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیموں نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے جمعہ کی صبح ضلع کولگام کے پری ون، ضلع کپوارہ کے کرال پورہ اور ضلع شوپیاں کے چھوٹی گام علاقوں میں چھاپے مارے ۔

انہوں نے بتایا کہ یہ چھاپے ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے گئے ۔دریں اثنا معتبر ذرائع کے مطابق این آئی آے نے جموں کے بٹھنڈی علاقے میں بھی چھاپے مار کر کچھ دستاویزات ضبط کئے ۔

انہوں نے کہا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے بٹھنڈی کی پیر کالونی میں رہائش پذیر ایک ڈاکٹر کے گھر پر چھاپہ مارا۔انہوں نے ڈاکٹر کی شناخت پرویز احمد ناز ولد محمد شریف ناز کے بطور کی جو در اصل گنڈوہ ڈوڈہ کا رہنے والا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے”یہ شک کیا جا رہا ہے کہ موصوف ڈاکٹر اپنے موبائل پر کچھ ایسی ایپس چلا رہا ہے جن پر پابندی عائد ہے “۔

انہوں نے کہا کہ این آئی اے نے اس کے گھر سے کچھ اہم دستاویزات ضبط کئے ہیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’روز گا ز کی فراہمی اولین ترجیح‘:’یو ٹی انتظامیہ نے آبادی کیلئے بنیادی سہولیات کو یقینی بنایا ہے‘

Next Post

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے عدم شناخت لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.