جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر:پونچھ میں بابا بڈھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-17
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر:پونچھ میں بابا بڈھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۷اگست

جموںکشمیر کے ضلع پونچھ میں شری بابا بڈھا امر ناتھ یاترا۱۸اگست یعنی جمعہ سے شروع ہوگی جس کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

ذرائع نے بتایا کہ شری بابا بڈھا امر ناتھ یاترا کے لئے جموں سے یاتریوں کا پہلا جھتا جمعہ کو روانہ ہوگا جو ہفتے کی صبح بابا بڈھا امرناتھ کا درشن کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ یاتری جمعرات کو ہی اکھاڑا مندر پونچھ پہنچ جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی یاتریوں کی بھاری تعداد کی آمد متوقع ہے ۔

دریں اثنا یاترا کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کےلئے تمام تر انتطامات کئے گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایس پی پونچھ کی قیادت میں سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم نے مندر کا دورہ کرکے سیکورٹی بندوسبت کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ مندر کے گرد نواح میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور جگہ جگہ پر ناکوں کا جال بچھا دیا گیا ہے ۔

یاتریوں کےلئے دیگر سہولیات کو بھی بھر پور بندوبست کیا گیا ہے ۔حکام نے یاتریوں کےلئے موبائل بیت الخلا، لنگر، پانی اور بجلی وغیرہ کا معقول بندو بست کیا گیا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ پونچھ کے منڈی علاقے میں واقع بھگوان شیو کے نام وقف بابا بڈھا امرناتھ مندر جموں کے قدیم ترین مندروں میں شمار کیا جاتا ہے ۔گرچہ اس مندر میں سال بھر عقیدت مندوں کا آنا جانا رہتا ہے تاہم یاترا کے دوران یاتریوں کی غیر معمولی بھیڑ رہتی ہے ۔

ایک عقیدت مند نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں سال بھر اس یاترا کا انتظار رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ یاترا آپسی بھائی چارے اور ہم آہنگی کا پیغام دیتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں کے لوگ، مندر کے لوگ اور انتظامیہ ہمیشہ کی طرح امسال بھی یاتریوں کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کی سرحدیں پہلے سے زیادہ محفوظ:وزیر اعظم مودی

Next Post

سرینگر: غیر مقامی شہری چوری کئے ہوئے پستول سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post
سرینگر: غیر مقامی شہری چوری کئے ہوئے پستول سمیت گرفتار:پولیس

سرینگر: غیر مقامی شہری چوری کئے ہوئے پستول سمیت گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.