ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں ایک شہر بن جائےگا:چیف سکریٹری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-08
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

CS Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸اگست

جموںکشمیر کے چیف سیکریٹری‘ ڈاکٹرارون کمار مہتا کا کہنا ہے کہ سری نگر ملک کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک شہر بنے گا۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ڈاکٹرمہتا نے کہا کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت بہت سارے کام مکمل ہوئے ہیں او باقی کام بھی مکمل ہو رہے ہیں۔

 

چیف سیکریٹری نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری کاموں کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”اس پروجیکٹ کے بہت سارے کام مکمل ہوئے ہیں، جی ٹونٹی سر براہی اجلاس سے پہلے ہی کئی کام مکمل ہوئے ہیں“۔

چیف سیکریٹری کا کہنا تھا” لالچوک جس کو سرینگر سکوائر یا سرینگر پلازہ کا نام بھی دیتے ہیں‘کا کام ، گھنٹہ گھر اور جھیل ڈل کے کنارے پر سائیکل ٹریک بھی یوم آزادی سے پہلے ہی مکمل ہوں گے“۔

ڈاکٹر مہتا نے کہا کہ سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں سے ایک شہر بن جائے گا۔

چیف سیکریٹری نے کہا”وزیر اعظم نریندر مودی جی نے جو پنچ پرن کا منترا دیا اس میں یہ پیغام ہے کہ ملک اور جموں وکشمیر کو ترقی یافتہ بنایا ہے “۔

ان کا کہنا تھا”ہمیں غلامی سے باہر نکلنا ہے اور ہمیں اپنی روایات پر فخر ہونا چاہئے “۔

یوم آزادی کی تیاریوں کے بارے میں چیف سیکریٹری نے کہا”اچھا جشن ہوگا، تمام تر تیاریاں کی

گئی ہیں“۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لڑکیوں پر نازیبا فقرے کسنے کے الزام میں دو گرفتار:سری نگر پولیس

Next Post

یوم آزادی کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی سخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، موٹر سائیکلوں کی ضبطی

یوم آزادی کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی سخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.