ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لڑکیوں پر نازیبا فقرے کسنے کے الزام میں دو گرفتار:سری نگر پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-08
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸اگست

پولیس نے سری نگر میں مبینہ طور لڑکیوں پر نا شائستہ فقرے کسنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پولیس نے ان دو نوجوانوں کی گاڑی کو بھی ضبط کیا ہے ۔

گرفتار شدگان کی شناخت سیف اللہ ولد شمیم خشو اور رقیب حافظ ولد اعجاز حافظ ساکنان نٹی پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔

سرینگر پولیس نے منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”چھیڑ چھاڑ کرنے والے دو نوجوانوں سیف اللہ ولد شمیم خشو اور رقیب حافظ ولد اعجاز حافظ ساکنان نٹی پورہ کو سی آر پی سی کی دفعات کے تحت حراست میں لیا گیا اور ان کی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا“۔

ٹویٹ میں مزید کہا گیا”کچھ لڑکیوں نے اطلا ع دی کہ بمنہ ‘ بٹہ مالو روڈ پر کار میں سفر کے دوران ان لڑکوں نے ان پر نا زیبا فقرے کسے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

Next Post

سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں ایک شہر بن جائےگا:چیف سکریٹری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں ایک شہر بن جائےگا:چیف سکریٹری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.