اتوار, نومبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میںبینک گارڈ کی رائفل سے اچانک گولی چلی‘ بھگدڑ مچ جانے سے تین افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-28
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

منفی ۰ء۹ڈھؤگری سینٹی گریڈ: شوپیاں میں سرد ترین رات

روح اللہ کا سرینگر کی پارلیمانی نشست سے استعفیٰ منظور

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کی صبح جموں کشمیر بینک کے ایک گارڈ کی رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے مچ جانے والی بھگدڑ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں میں جموں وکشمیر بینک کے مین برانچ کے ایک گارڈ کی رائفل سے اچانک گولی نکلی جس کے نتیجے میں وہاں بھگدڑ مچ گئی۔
ذرائع نے کہا کہ خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ گولی کسی کو نہیں لگی تاہم بھگدڑ مچنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔
دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ گولی کسی کو نہیں لگی تاہم بھگدڑ مچنے سے ایک یا دو فراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میانمار، آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں 5 برس قید کی سزا

Next Post

ڈل کے کنارے زعفران قہوہ سے سیاحوں کی خاطر تواضع کرنے والا کشمیری نوجوان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
اہم ترین

منفی ۰ء۹ڈھؤگری سینٹی گریڈ: شوپیاں میں سرد ترین رات

2026-11-08
نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

روح اللہ کا سرینگر کی پارلیمانی نشست سے استعفیٰ منظور

2026-11-07
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

’پولیس آپ کے ساتھ ہے‘  منشیات اور سائبر جرائم کیخلاف نوجوانوں سے تعاون کی اپیل

2026-11-06
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

اننت ناگ میں مسجد پر پتھراؤ کے الزام میں چار افراد حراست میں

2026-11-02
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
Next Post
ڈل کے کنارے زعفران قہوہ سے سیاحوں کی خاطر تواضع کرنے والا کشمیری نوجوان

ڈل کے کنارے زعفران قہوہ سے سیاحوں کی خاطر تواضع کرنے والا کشمیری نوجوان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.