بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ناراض لوک سبھا اسپیکر کا ایوان کی کارروائی کی چلانے سے انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-03
in اہم ترین
A A
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

**EDS: VIDEO GRAB VIA SANSAD TV** New Delhi: Opposition MPs protest in the well of the Lok Sabha during Budget Session of Parliament, in New Delhi, Thursday, Feb. 2, 2023. (PTI Photo)(PTI02_02_2023_000108B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

نئی دہلی//
منی پور تشدد اور دہلی سروس بل کو لے کر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔
۲؍اگست کو سیشن کے۱۰ویں دن دہلی سروسز بل کو لے کر لوک سبھا میں کافی ہنگامہ ہوا۔ ایوان کے اندر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کافی زیادہ ناراض ہیں۔
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود ہونے کے باوجود انہوں نے بدھ کو ایوان میں کارروائی نہیں چلائی۔ اوم برلا نے کہا کہ وہ اس وقت تک اسپیکر کی کرسی پر نہیں بیٹھیں گے جب تک پارلیمنٹ میں تعطل ختم نہیں ہوجاتا۔ جس کی وجہ سے آج آندھرا پردیش کے راجامپیٹ سے رکن پارلیمنٹ پی وی مدھون ریڈی نے اوم برلا کی جگہ لوک سبھا کی کارروائی سنبھالی۔
ذرائع کے مطابق اوم برلا نے کہا ہے کہ ایوان کا وقار ان کے لیے سب سے زیادہ ہے اور ایوان کے وقار کو برقرار رکھنا سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
لوک سبھا اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایوان میں بعض ارکان کا رویہ ایوان کی اعلیٰ روایات کیخلاف ہے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ کے ذرائع نے بتایا کہ لوک سبھا اسپیکر نے حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے ارکان سے ناراضگی ظاہر کی ہے اور انہیں اس بارے میں بھی بتایا ہے۔
دراصل، وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو لوک سبھا میں دہلی سروس بل پیش کیا۔ اپوزیشن نے اس پر شدید اعتراض کیا۔ ہنگامہ آرائی کے باعث منگل کو ایوان کا کام نہیں ہو سکا اور کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔ لوک سبھا اسپیکر برلا نے اپوزیشن اراکین کے ہنگامے پر کہا تھا کہ پورا ملک دیکھ رہا ہے، آپ پارلیمنٹ میں اس طرح کا برتاؤ کر رہے ہیں جو مناسب نہیں ہے۔ میں آپ کو بحث کے دوران کافی موقع دوں گا۔
کہا جا رہا ہے کہ اوم برلا اپوزیشن ارکان کے رویے سے ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک ایوان کی کارروائی ٹھیک نہیں ہوتی، وہ پارلیمنٹ میں موجود ہوں گے لیکن ایوان میں نہیں آئیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ملک میں اِنجینئرنگ کیریئر کیلئے بہت مواقع ہیں‘

Next Post

عبداللہ اور مفتی خاندان نے آئی ایس آئی کے کہنے پر لوگوں کو ترقی سے محروم رکھا :چگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

عبداللہ اور مفتی خاندان نے آئی ایس آئی کے کہنے پر لوگوں کو ترقی سے محروم رکھا :چگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.