جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے۲جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں لشکر طیبہ سے وابستہ۲جنگجو معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگجوئوں کی نقل و حمل کے بارے میں مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج کی۲۹آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے بس اسٹاپ چک تاپر کے نزدیک ناکہ لگا دیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس دوران دو مشکوک افراد جو چک تاپر سے مین روڈ کریری کی طرف آ رہے تھے ، نے سیکورٹی فورسز کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم دونوں کو دھر لیا گیا۔
بیان میں کہا گیا’’تلاشی کے دوران ان (گرفتار شدگان) کی تحویل سے۲ چینی ساخت کے پستول‘۲پستول میگزین‘۱۴ گولیاں‘ایک آئی ڈی کارڈ اور ایک آدھار کارڈ کی زیراکس کاپی بر آمد کی گئی‘‘۔
پولیس بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت دائم مجید خان ولد عبدالمجید خان ساکن چک پنجی گام بانڈی پورہ اور عبیر طارق ولد طارق احمد خان ساکن وترنی پھلوان پورہ پنجی گام بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا’’تفتیش کے دوران دونوں نے لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ ہونے اور ضلع میں ٹارگیٹ ہلاکتیں انجام دینے کیلئے ہتھیار جمع کرنے کا اعتراف کیا‘‘۔
پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کریری میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’امسال کوئی دراندازی نہیں ہوئی‘:گزشتہ سال ۱۴ جنگجو دراندازی کرکے اِس پار داخل ہو ئے:رائے

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ایک لڑکی سمیت۳ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ایک لڑکی سمیت۳ ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.