ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شبانہ بارشوں سے پولو ویو مارکیٹ کی دکانوں میں پانی داخل

۳دکانوں میں داخل ہوا ‘ یہ ڈرینیج کی ناکامی کا مسئلہ نہیں :خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in اہم ترین
A A
شبانہ بارشوں سے پولو ویو مارکیٹ کی دکانوں میں پانی داخل

SRINAGAR, JUL 25 (UNI):- Rain water entered several shops at Polo View market after overnight heavy rainfall, in Srinagar on Tuesday. UNI PHOTO-50U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
شبانہ بارشوں کے نتیجے میں سرینگر کے پولو ویو مارکیٹ میں کم سے کم نصف درجن دکانوں میں کیچڑ آلود پانی داخل ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولو ویو مارکیٹ میں جب منگل کی صبح دکاندار اپنی دکانیں کھولنے پہنچے تو کچھ دکانوں کے اندر کیچڑ آلود داخل ہوا تھا۔
قریب نصف درجن دکانوں میں پانی داخل ہوا تھا جس کے بعد یہ دکاندار اپنے دکانوں سے مال باہر نکالنے کے بعد پانی کو باہر نکالنے میں مصروف ہوئے ۔
دریں اثنا سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر‘ (سی ای او) اطہر عامر خان نے جائے موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ۳دکانوں میں پانی داخل ہوا ہے اور یہ کیسے ہوا اس کو ہم دیکھ رہے ہیں۔
خان نے کہا کہ مارکیٹ کے پیچھے ایک پرانی ڈرین ہے جو اینٹوں کی بنی ہوئی ہے جس میں شاید کہیں پنکچر ہوا ہے اور جس سے یہ مسئلہ ہوا ہے ۔
ان کا کہنا تھا’’یہاں ڈرینیج میں اچھا کام ہوا ہے اور مارکیٹ پانی سے بھرا ہوا نہیں ہے ‘‘۔
پولو ویو مارکیٹ ایسو سی ایشن کے ترجمان ثقلین نے میڈیا کو بتایا کہ مارکیٹ کے پیچھے جو ڈرین ہے شاید وہ بند ہوئی ہے جس سے پانی دکانوں میں داخل ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دکاندار دکانوں سے خود ہاتھوں اور بالٹیںوں سے پانی نکال رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جس وجہ سے پانی دکانوں میں داخل ہوا ہے اس مسئلے کو حل کیا جانا چاہئے ۔
ایک دکاندار نے کہا کہ کشمیر میں سال میں کئی مہینے بارشوں کے ہی ہوتے ہیں اگر ایسا ہی رہا تو ہمیں دکان بند ہرنے ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ سمارٹ سٹی بن جانے کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ پولو ویو ہائی سٹریٹ مارکیٹ کو سمارت سٹی پروجیکٹ کے تحت نئے انداز میں آراستہ و پیراستہ کیا گیا اور اس کو سال رواں کے ماہ مئی کے اوائل میں ہی عوام کے نام کھول دیا گیا تھا۔
اس موقع پر ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان نے ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ یونیورسل رسائی، علیحدہ زیر زمین سیوریج اور نکاسی آب نیٹ ورک، زیر زمین بجلی اور مواصلاتی لائیںز، عمارتوں کے تحفظ اور ورثے کے اگلے حصے میں بہتری اور عوامی سہولیات پولو ویو ہائی سٹریٹ مارکیٹ کا حصہ ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے لئے مارکیٹ کے پچھلے حصے میں ایک نئی سڑک بنائی گئی ہے جو مولانا آزاد روڈ اور رزیڈنسی روڈ کو ملاتی ہے اور مارکیٹ کے عقب میں پارکنگ دستیاب ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ: لینڈ سلائڈنگ سے دو مزدورمارے گئے

Next Post

’جموں کشمیر میں مقررہ وقت پر پنچایتی انتخابات ہوں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
بی آر شرما ریاستی الیکشن کمشنر تعینات 

’جموں کشمیر میں مقررہ وقت پر پنچایتی انتخابات ہوں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.