جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امید ہے کہ انتظامیہ امسال۸اور۱۰محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in تازہ تریں
A A
امید ہے کہ انتظامیہ امسال 8 اور 10 محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹائے گی: انجمن شرعی شیعاں جموں وکشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
انجمن شرعی شعیان جموں وکشمیر کے نمائندے ‘آغا سید مجتبیٰ موسوی نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی طرف سے امسال سرینگر میں۸؍اور۱۰محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹانے کی امید ظاہر کی ہے ۔
موسوی نے پیر کو یہاں سکریٹرٹ میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ منعقدہ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا’’ہمیں لیفٹیننٹ گورنر صاحب نے یقین دلایا کہ اس سلسلے میں اُن کی طرف سے مثبت رسپانس رہے گا‘‘۔
انجمن شرعی شعیان کے نمائندے کا کہنا تھا’’سرینگر میں۸؍اور۱۰محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹانے سے متعلق مفصل میٹنگ ہوئی جس میں ایل جی صاحب نے یقین دلایا کہ ہماری طرف سے مثبت رسپانس رہے گا اور ہم جلد ہی سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر حتمی فیصلہ لیں گے ‘‘۔
موسوی نے کہا’’ہمیں امید ہے کہ انتظامیہ امسال روایت سے ہٹ کر فیصلہ لے گی اور ان محرم جلوسوں پر پابندی ہٹا کر شیعہ برادری کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرے گی‘‘۔
انجمن شرعی شعیان کے نمائندے نے کہا’’جیسا کہ یہ خود دعویٰ کرتے ہیں کہ یہاں سیکورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور جی ٹونٹی اجلاس بھی منعقد ہوا اور شری امرناتھ جی یاترا بھی اچھی طرح سے چل رہی ہے لہذا ہمیں بھی امید ہے کہ اس مسئلے کو بھی حل کیا جائے گا‘‘۔
موسوی کا کہنا تھا کہ تاہم اس سلسلے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا۔
بتادیں کہ سری نگر میں۸؍اور۱۰محرم کے جلوسوں پر گذشتہ ۳۳برسوں سے پابندی عائد ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یونیورسٹی میں۳۸جولائی سے۶اگست تک گرمائی تعطیلات

Next Post

شوپیاںمیںٹریکٹر حادثے میں مزدور کی جان گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

شوپیاںمیںٹریکٹر حادثے میں مزدور کی جان گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.