جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یونیورسٹی میں۳۸جولائی سے۶اگست تک گرمائی تعطیلات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in اہم ترین
A A
جولائی کے پہلے ہفتے سے وادی کے تعلیمی اداروں میں گرمائی تعطیلات کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

سر نگر//
کشمیر یونیورسٹی نے پیر کو۲۸جولائی سے گرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
یونیورسٹی حکام کے مطابق یہ تعطیلات۶؍اگست کو اختتام پذیر ہوں گی۔
متعلقہ حکام کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا’’تمام متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی کے تدریسی شعبے اور اس کے سٹیلائٹ کیمپس ۲۸جولائی سے ۶ ؍اگست تک موسم سرما کی تعطیلات منائیں گے ‘‘۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا’’تاہم محکمہ جاتی دفاتر معمول کے مطابق کام کریں گے اور شعبہ جات کے سربراہان/کیمپس/مراکز کے ڈائریکٹر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ امتحانات، اگر ہوں گے ، اور دیگر سرگرمیاں شیڈول کے مطابق منعقد کی جائیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سڑکوں پر تشدد ختم کرنا اور لوگوں کا آزاد ماحول میں جینا ۴ برسوں کی بڑی کامیابیاں‘

Next Post

امید ہے کہ انتظامیہ امسال۸اور۱۰محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post
امید ہے کہ انتظامیہ امسال 8 اور 10 محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹائے گی: انجمن شرعی شیعاں جموں وکشمیر

امید ہے کہ انتظامیہ امسال۸اور۱۰محرم کے جلوسوں پر پابندی ہٹائے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.