جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شیش ناگ کیمپ پر جھگڑے میں ملوث ۳؍افراد گرفتار

لوگ یاتریوں کے تحفظ کیلئے ہمیشہ پر عزم ہیں:کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-22
in اہم ترین
A A
شیش ناگ کیمپ پر جھگڑے میں ملوث ۳؍افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ شری امر ناتھ یاترا کے شیش ناگ بیس کیمپ پر گذشتہ ہفتے پونیوالوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
پولیس نے کہا کہ شیش ناگ میں۱۵جولائی کو پونیوالوں کے درمیان جھڑپ میں پونیوالوں اور چند یاتریوں کو معمولی چوٹیں آئی تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ صورتحال کو فوری طور پر قابو میں کر لیا گیا تھا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر‘ وجے کمار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا’’شیش ناگ میں۱۵جولائی کو پونیوالوں کو آپس میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں پونیوالوں اور کچھ یاتریوں کو معمولی چوٹیں لگیں اور پھر صورتحال کو فوری طور پر قابو میں کر لیا گیا‘‘۔
کمار نے کہا کہ کچھ افراد نے ’یاتریوں پر پتھر بازی‘کے متعلق ایک گمراہ کن اور بے بنیاد ویڈیو اپ لوڈ کیا اور جموں و کشمیر پولیس کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کی ہے ۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا’’اس کا نوٹس لیا گیا اور پولیس اسٹیشن پہلگام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی‘‘۔
اے ڈی جی پی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔انہوں نے کہا’’جموں وکشمیر پولیس ہمیشہ سے یاتریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے اور پر امن یاترا کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بادام واری میں کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا

Next Post

’خواتین اور بچوں کی حفاظت اوّلین ترجیح ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

’خواتین اور بچوں کی حفاظت اوّلین ترجیح ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.