بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کشن ریڈی نے پارٹی سے اپنی وفاداری کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in قومی خبریں
A A
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Kishan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی/حیدرآباد// مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت اور تلنگانہ پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے نو منتخب صدر جی کشن ریڈی نے پارٹی کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وفاداری کی تصدیق کی ہے ۔
مسٹر ریڈی جنہیں منگل کو بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے تلنگانہ بی جے پی کا سربراہ مقرر کیا تھا، بدھ کو نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کے ایک نظم و ضبط کے کارکن ہیں اور ہائی کمان کے فیصلوں کی پابندی کریں گے ۔
مسٹر ریڈی نے کہاکہ ”میں نے آج تک پارٹی سے کبھی کچھ نہیں مانگا ہے ۔ مجھے پارٹی سے جو کچھ ملا ہے ، اس نے مجھے دیا ہے ۔ مجھے پارٹی کی طرف سے جو بھی ذمہ داری سونپی گئی ہے اسے اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔’’
انہوں نے واضح کیا کہ وہ 8 جولائی کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ کے بعد تلنگانہ بی جے پی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے ۔
مرکزی وزارت میں اپنے عہدے کے تعلق سے مسٹر ریڈی نے ہائی کمان کے فیصلے کی پابندی کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔
اس دوران بتایا گیا ہے کہ مسٹر کشن ریڈی نے کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہیں کی اور وہ نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ہی رہے ۔
توقع ہے کہ مسٹر ریڈی آج شام حیدرآباد پہنچیں گے اور پارٹی قائدین سے ملاقات کریں گے تاکہ وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پر تبادلہ خیال کیا جاسکے ۔
ذرائع کے مطابق وہ جمعرات کی صبح ورنگل کا بھی دورہ کریں گے جہاں مسٹر مودی 8 جولائی کو تلنگانہ کو 6,100 کروڑ روپئے کا تحفہ پیش کریں گے ۔ مسٹر ریڈی بھی 8 جولائی تک وہاں رہیں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمزور طبقات کے لیے کانگریس کا ‘لیڈرشپ ڈیولپمنٹ مشن’ ایک اچھی شروعات : کھڑگے

Next Post

مودی پچاس ہزار کروڑ کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی پچاس ہزار کروڑ کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.