بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہنگائی پر کانگریس کی مودی حکومت پر تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

دہلی// کانگریس نے منگل کو اشیائے ضروریہ کی آسمان چھوتی قیمتوں کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے انہیں ‘مہنگائی مین’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ لوگ کمر توڑ مہنگائی سے پریشان ہیں اور حکومت لوگوں کو راحت دینے کے لئے کوئی قدم نہیں اتھا رہی ہے ۔
آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے کہا کہ عوام مہنگائی سے پریشان ہیں لیکن حکومت عوام کو راحت دینے کے لیے کچھ نہیں کر رہی ہے ۔ انہوں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ اشیائے خوردونوش کا وزن کم کرکے ان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘حکومت چاہے تو ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کرکے عوام کو بڑی راحت دے سکتی ہے ۔ ڈیزل کی قیمت کم ہوں گے تو ٹرانسپورٹ کی قیمت کم ہوگی اور سبزیاں اور ضروری چیزیں سستی ہوجائیں گی۔ اشیائے خوردو نوش کی قیمت زیادہ اور وزن کم کرکے ملک عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے ۔ ’’
اشیا کا وزن کم کرکے زیادہ قیمت پر فروخت کئے جانے کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے 80 گرام کے بسکٹ پانچ روپے میں ملتے تھے جو اب کم کر کے 50 گرام کر دیے گئے ہیں۔ اسی طرح پہلے چائے کی پتی 250 گرام کی 70 روپے میں دستیاب تھی۔ نمکین اب 32 گرام کے لیے 10 روپے میں دستیاب ہے ، جو پہلے 65 گرام تھا۔ چاکلیٹ 10 روپے میں 13.2 گرام مل رہی ہے ، جو پہلے 5 روپے میں 13.2 گرام تھی۔ کافی 10 روپے میں 5.5 گرام ہے جو پہلے 7.5 گرام تھی۔
محترمہ شرینیت نے کہا کہ سبزیوں کی قیمتیں راکٹ کی طرح چل رہی ہیں۔ سبزیاں اتنی مہنگی ہو گئی ہیں کہ انہیں شادیوں کے موقع پر بطور تحفہ دیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے باعث لیموں 400 روپے فی کلو، ہری مرچ 400 روپے کلو، ادرک 400 روپے فی کلو، دھنیا 200 روپے کلو، ٹماٹر 160 روپے فی کلو، لہسن 130 روپے فی کلو ، پروال 80 روپے فی کلو، اروی 80 روپے فی کلو اور بھنڈی 70 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے ۔
دریں اثنا مہنگی سبزیوں کے تعلق سے مہیلا کانگریس نے بھی آج یہاں مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ومبلیڈن: جوکووچ، سوئیتیک دوسرے راؤنڈ میں

Next Post

ریاستی حکومت آئی اے ایس افسران کو مرکزی ڈیپوٹیشن کی سہولت فراہم کرے : جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

ریاستی حکومت آئی اے ایس افسران کو مرکزی ڈیپوٹیشن کی سہولت فراہم کرے : جتیندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.