جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں اضافہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in قومی خبریں
A A
ملک میں کورونا کے رہ گئے ہیں تقریباً 40 ہزار فعال کیسز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//
ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے نئے معاملات میں زبردست اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2527 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
ملک میں بدھ کو 19,13,296 کورونا ویکسین لگائی گئیں اور اب تک پورے ملک میں کورونا ویکسین کی 1,87,46,72,536 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔
مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں انفیکشن کے 2,527 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں درج کیسز کی کل تعداد 4,30,54,952 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 33 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 22 ہزار 149 تک پہنچ گئی۔ اس دوران، ملک میں فعال کیسز میں 838 کا اضافہ ہوا ہے، جس سے ان کی کل تعداد 15,079 ہوگئی ہے۔
ملک میں فعال کیسز کی شرح 0.03 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.76 فیصد اور موت کی شرح 1.21 فیصد پربرقرارہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں قومی دار الحکومت دہلی میں سب سے زیادہ 283 فعال کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈین ریلوے کوئلہ ڈھلائی کو ترجیح دے رہی ہے

Next Post

’صرف ہندوستان میں ہی جنوری -مارچ میں بڑھ سکا اسٹیل پروڈکشن‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
’صرف ہندوستان میں ہی جنوری -مارچ میں بڑھ سکا اسٹیل پروڈکشن‘

’صرف ہندوستان میں ہی جنوری -مارچ میں بڑھ سکا اسٹیل پروڈکشن‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.