جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

’صرف ہندوستان میں ہی جنوری -مارچ میں بڑھ سکا اسٹیل پروڈکشن‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in کاروبار
A A
’صرف ہندوستان میں ہی جنوری -مارچ میں بڑھ سکا اسٹیل پروڈکشن‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی/
دنیا کے 10 سب سے بڑے پروڈکشن کرنے والے ممالک میں صرف ہندوستان نے جنوری سے مارچ 2022 کی مدت میں پیداوار میں اضافہ درج کیا ہے۔
یہ معلومات ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔
مرکزی اسٹیل وزیر رام چندر پرساد سنگھ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے ہفتے کے روز اس کامیابی پر ہندوستانی اسٹیل صنعت کو مبارکباد دی۔
ورلڈ اسٹیل کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان نے مارچ 2022 میں 10.9 کروڑ ٹن اسٹیل کا پروڈکشن کیا جو ایک سال پہلے کے اسی مہینے کے مقابلے میں 4.4 فیصد زیادہ ہے۔ اسی طرح رواں برس جنوری تا مارچ سہ ماہی میں ملک میں اسٹیل کا پروڈکشن 5.9 فیصد بڑھ کر 3.19کروڑ ٹن رہا۔
ہندوستان دنیا میں اسٹیل پیدا کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔
اسٹیل کا سب سے زیادہ پروڈکشن کرنے والے ملک چین کی 22 کا پروڈکشن 8.83 کروڑ ٹن رہا جو کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں 6.4 فیصد کم ہے۔ اسی طرح اس سال کی پہلی سہ ماہی میں اس کی اسٹیل کی پیداوار گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.5 فیصد کم ہوکر 24.34 کروڑ ٹن رہا۔اسٹیل کا سب سے زیادہ پروڈکشن کرنے والے ملک چین کی 22 کا پروڈکشن 8.83 کروڑ ٹن رہا جو کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں 6.4 فیصد کم ہے۔ اسی طرح اس سال کی پہلی سہ ماہی میں اس کی اسٹیل کی پیداوار گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.5 فیصد کم ہوکر 24.34 کروڑ ٹن رہا۔
اسی طرح جنوری تا مارچ سہ ماہی میں جاپان میں اسٹیل کی پیداوار 2.9 فیصد کم ہو کر 2.3 کروڑ ٹن، امریکی پیداوار 0.4 فیصد کم ہو کر 2.03 کروڑ ٹن، روس میں 1.2 فیصد کم ہو کر 1.87 کروڑ ٹن، جنوبی کوریا میں 3.8 فیصد کم ہو کر 1.69کروڑ ٹن، جرمنی میں 3.7 فیصد کم ہو کر 98 لاکھ ٹن، ترکی میں 4.7 فیصد کم ہو کر 94 لاکھ ٹن، برازیل کااسٹیل پروڈکشن 2.2 فیصد کم ہو کر 85 لاکھ ٹن اور ایران میں 4.4 فیصد کم ہو کر 69 لاکھ ٹن پروڈکشن رہا۔
ہندوستان نے 2017 میں جاری نئی قومی اسٹیل پالیسی میں 2030 تک اسٹیل کی پیداواری صلاحیت کو 30 کروڑ ٹن تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
مسٹر سنگھ کا کہنا ہے کہ 2025 تک اسٹیل کی پیداوار کی نئی صلاحیت کو موجودہ پلانٹس کی صلاحیت میں توسیع سے جوڑ دیا جائے گا۔ اس کے بعد ہی کچھ نئے پلانٹ قائم ہوں گے۔
ہندوستانی اسٹیل انڈسٹری کے لیے پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ کاربن کے اخراج کو کنٹرول کرنا چیلنج ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کورونا وائرس کیسوں میں اضافہ جاری

Next Post

ہندوستان بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی ترقی کر رہا ہے : سیتا رمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

ہندوستان بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی ترقی کر رہا ہے : سیتا رمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.