ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-13
in کاروبار
A A
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

نئی دہلی// سبزیوں، دالوں اور تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود اس سال مئی میں کنزیومر پرائس انڈیکس کی بنیاد پر خوردہ افراط زر میں معمولی راحت دیکھی گئی کیونکہ مئی 2024 میں یہ مہنگائی کم ہوکر 4.75 فیصد پر آ گئی جبکہ اپریل 2024 میں یہ 4.83 فیصد رہی تھی۔
وزارت شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی جانب سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی 2023 میں افراط زر کی شرح 4.31 فیصد تھی۔ خوردہ افراط زر اب بھی ریزرو بینک آف انڈیا کے ہدف کے دائرے کے درمیان ہے ۔ ریزرو اسے چار سے چھ فیصد کے درمیان رکھنا چاہتا ہے اور اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ طے کیا جا رہا ہے ۔
اعداد و شمار کے مطابق مئی 2024 میں سبزیوں، دالوں کے ساتھ ساتھ گوشت، انڈے اور تیار کردہ مصنوعات جیسے سافٹ ڈرنکس، تمباکو، پان وغیرہ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ اناج کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مصالحہ جات کی قیمتوں میں نرمی دیکھنے میں آئی۔ پھلوں کی قیمتیں بھی کم ہوئیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران شہری علاقوں میں خوردہ افراط زر کی شرح 4.15 فیصد رہی جبکہ دیہی علاقوں میں 5.28 فیصد رہی۔ کھانے پینے کی اشیاء کی خوردہ افراط زر مئی 2024 میں 8.69 فیصد رہی جبکہ اپریل 2024 میں یہ 8.70 فیصد اور مئی 2023 میں 2.96 فیصد تھی۔ اشیائے خوردونوش کی مہنگائی شہری علاقوں میں 8.83 فیصد رہی جبکہ دیہی علاقوں میں یہ 8.62 فیصد تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ینیڈا تشدد اور انتہا پسندی پھیلانے والے عناصر کو سیاسی جگہ دیتا ہے : ہندوستان

Next Post

سیتا رمن مسلسل ساتواں بجٹ پیش کرکے ایک ریکارڈ بنائیں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
اہم ترین

’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

2026-05-19
Next Post
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

سیتا رمن مسلسل ساتواں بجٹ پیش کرکے ایک ریکارڈ بنائیں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.