جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عید گاہ میں نماز عید کی ادائیگی پر حکومت فیصلہ لے گی:اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in تازہ تریں
A A
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۷جون

جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن‘ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ عید گاہ میں عید الضحیٰ کے موقع پر نماز عید کی ادائیگی کے بارے میں فیصلہ سرکار لے گی ہم اس کی خستہ حالی کو ٹھیک کرنے کےلئے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ کو عید گاہ کی زمین ہموار کرنے میں کم سے کم تین برس لگ جائیں گے ۔

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

اندرابی کا کہنا تھا”حالات اچھے ہونے کے بعد وہاں عید کی نماز بھی ادا کی جائے گی“۔

وقف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

عید گاہ نماز عید کی ادائیگی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”یہ سرکار کے ہاتھ میں ہے ،ہم یہ کہیں گے کہ عید گاہ کی صورتحال تیس برسوں سے خستہ ہے ہم وہاں کام کر رہے ہیں اور ہمیں زمین ہموار کرنے میں کم سے کم تین سال لگ جائیں گے “۔

درخشان کا کہنا تھا”حالات ٹھیک ہو رہے ہیں اور حالات اچھے ہونے کے بعد جب وہاں کا گراﺅنڈ صحیح ہوگیا توعید نماز ادا کی جائے گی لیکن اس کے لئے ہمیں ابھی گراﺅنڈ تیار کرنا ہے “۔

وقف چیئرپرسن نے کہا کہ جموں وکشمیر وقف بورڈ کو سرکار سے کوئی فنڈس نہیں ملتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ درگاہ حضرت بل کی تعمیر و ترقی میں کچھ نہ کچھ ہونا چاہئے ۔

اندرابی کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ کے دائرے میں جو چیزیں آتی ہیں ان میں بھی ایک نیا دور آیا ہے جس کےلئے ہم سرکار اور لوگوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عید محبت اور بھائی چارے کا تہوار ہے :ایل جی

Next Post

تین الگ سڑک حادثات میں ۸ لوگوں کی موت ‘ متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

تین الگ سڑک حادثات میں ۸ لوگوں کی موت ‘ متعدد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.